جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ہمارے ذرائع کے مطابق

ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور
07 – مارچ – 2021

جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،

چوکی سبزی منڈی تھانہ نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،

حسنین عباس نامی شہری پولیس وردی میں ٹک ٹاک بناتا تھا،
ملزم کے قبضہ سے پولیس وردی کے علاوہ پسٹل اور گولیاں بھی برآمد،انچارج چوکی سبزی منڈی علی نقی

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش شروع،ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس

پولیس کی وردی کا تقدس پامال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں