ماڈل ٹاؤن سے منشیات برآمد

ہمارے ذرائع کے مطابق

ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور
07مارچ 2021

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی زیرِ نگرانی منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ،

چوکی رکھ چندرائے تھانہ کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،

بدنام زمانہ شراب فروش یاسر عرف ٹینی اور شیخ چنا گرفتار،

ملزمان کے قبضہ سے 250لیٹر دیسی شراب برآمد،

ملزمان کیخلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات شروع،انچارچ چوکی رکھ چندرائے شیخ احمد

منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں