میرپورخاص کاروائی

ہمارے ذرائع کے مطابق

میرپورخاص. اولڈ میرپور پولیس اسٹشن کی حدود بس ٹرمینل، بحرین گولڈ کے علائقے میں ڈی ایس پی سٹی عثمان لغاری اور ایڈیشنل ایس ایچ او فتح محمد بھیو کی کاروائی رکشے میں سپلائی کی جانے والی صفینہ گٹکے کے 250 پیکٹس 27500 پڑیاں، 2 مین پڑی کے کٹے بر آمد کرکے بھانسنگ آباد کے رہائشی رکشہ ڈرائیور محمد کامران کو گرفتار کرلیا جبکہ رکشہ ڈرائیور سمیت گٹکے کے مالک ابرار مارواڑی اور عمران کنبھو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں