ایس ایچ او عمران عباس کی نمازہ جنازہ

ہمارے ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں

گزشتہ روز شہید ہونے والے ایس ایچ او عمران عباس کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی

عمران عباس کے نمازہ جنازہ میں شیخ رشید احمد،آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی کی شرکت

مسلم لیگی رہنما ملک ابرار اور بیرسٹر دانیال چوہدری کی بھی نمازہ جنازہ میں شرکت

پاک فوج کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی نماز جنازہ میں شریک

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں