ایل ڈبلیو ایم سی کا سالانہ رائیونڈ اجتماع کے حوالے سے صفائی پلان مرتب

صفائی پلان اجتماع سے قبل اور دوران صفائی انتظامات پر مشتمل ہے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

اجتماع سے قبل اجتماع گاہ اور اس سے ملحقہ سڑ کوں ، علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن کیا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

مین روٹس کو کلئیر ،روڈز کی سکریپنگ ،مینول سویپنگ اور مین روٹس پر پانی کا چھڑکاو کیا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

35سے زائد ورکرز 3 شفٹس میں اجتماع گاہ کے اندر اور باہر صفائی ستھرائی پر معمور ہوں گے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

ادارے کی جانب سے شہریوں کی شکایات کے بر وقت ازالے کے لیے خصوصی کیمپ لگایا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کرنا محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اجتماع کے دوران بہترین صفائی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

تبلیغی اجتماع کی انتظامیہ کو ادارے کی جانب سے ہر طرح کی معاونت فراہم کی جائے گی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم س

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں