عثمان بزدار کے مختلف شہرو ں کے 24 گھنٹے تک مسلسل دورے

عثمان بزدار۔۔۔۔عوامی وزیراعلیٰ۔۔عوامی دورے۔۔۔عوامی ایکشن
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکے بغیر پروٹوکول مختلف شہروں کے 24 گھنٹے تک مسلسل دورے
عثمان بزدار 4 شہرو ں کے مسلسل دورے کرنے والے پہلے وزیر اعلی
وزیر اعلی عثمان بزدار کا فرائض سے غفلت برتنے اور عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی پر سخت ایکشن،25 افسروں کے خلاف کارروائی
12 افسرمعطل، 4 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، متعدد افسر وں کو شوکاز نوٹس اور کارکردگی پر اظہار ناراضگی
سی پی او ملتان اورڈپٹی کمشنر ملتان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
ڈی ایس پی ملتان، ایس ایچ او ملتان اور سرکل انچارج سپیشل برانچ معطل
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ڈیرہ غازی خان(ایڈیشنل چارج اے سی تونسہ)، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تونسہ، تحصیل آفیسر (آئی اینڈ ایس) تونسہ معطل اور ایس ایچ او تھانہ تونسہ سٹی معطل
ریسکیو 1122 ڈیرہ غازی خان کے ضلعی انچارج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
انچارج ریسکیو 1122 سنٹر تونسہ، ایڈمن افسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ، انچارج میڈیسن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ کے ڈاکٹر معطل
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے انچارج ایمرجنسی بھی معطل
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان (اضافی چارج مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ڈیرہ غازی خان) کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے کمشنر ز،آرپی او ڈیرہ غازی خان اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار
ڈی ایس پی تونسہ، سپرنٹنڈنگ انجینئراور ایکسیئن ہائی وے ڈیرہ غازی خان کو شوکاز نوٹس
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن مظفر گڑھ کو شوکاز نوٹس
مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی
ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ کو شوکاز نوٹس
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ تونسہ کے ایکسیئن اور ایس ڈی او کو شوکاز نوٹس
جو کام کرے گا، وہی عہدے پر رہے گا۔عثمان بزدار
میں نے ملتان، تونسہ، ڈیرہ غازی خان اورمظفر گڑھ شہروں کے دورے کئے۔عثمان بزدار
جہاں کمی اورکوتاہی نظر آئی،وہاں پر ذمہ داری کا تعین کر کے کارروائی کی گئی ہے۔عثمان بزدار
میں آئندہ بھی اسی طرح سرپرائز وزٹ کروں گا۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں