مارچ عالمی یوم خواتین 8


سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑا ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت آسیہ

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت ہاجرہ خاتون

سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں تھی بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت ہاجرہ خاتون

سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد المصطفی ﷺ پر ایمان لائی وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا

سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا

سب سے پہلے جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت خدیجۃ الکُبریٰ رضی اللہ عنہا

قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ سب سے پہلے جس کی بات اللہ نے سات اسمانوں سے اوپر سنی وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
سوره مجادلہ آیۃ 1
👇🏽👇🏽
حضرت خولۃ رضی اللہ عنھا

سب سے پہلے جس نے صفا و مروه کی سعی انجام دی وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت ہاجرہ خاتون

سب سے پہلے جو سب کی مخالفت کے باوجود بیت المقدس میں داخل ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا عورت تھیں .
👇🏽👇🏽
حضرت مریم

ہر عورت کو مبارک کہ وہ عورت پیدا کی گئی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں