ناکام عاشق اپنے محبوب کا قاتل بن گیا

لڈن ۔تھانہ لڈن کی حدود میں دوہرا قتل

لڈن۔ عاشق نے محبوبہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

لڈن۔ نواحی علاقہ تھانہ لڈن کی حدود میں قیصرنامی نوجوان نے تصور بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیار

لڈن۔ پولیس ٹیم گرفتاری کےلئےپہنچی تو قاتل نے خود کو بھی فائر مار کر خود کشی کرلی

لڈن۔ پولیس نے نعشوں کو پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں