نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا پرومو جاری

پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے

پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے

پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا گیا ہے

متحد ہو کر پاکستانیوں نے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا ہے

پاکستان تو آباد رہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں