وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات

ہمارے ذرائع کے مطابق

ملاقات میں پناہ گاہوں کے دائرہ کار میں توسیع اور “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے امور پر گفتگو۔

غریب اور مستحق افرادکی کفالت اولین ترجیح ہے۔ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تعاون سے مستحقین کی مدد کے لیے کوشاں ہے ۔وزیراعظم

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں