وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 9 مارچ کو ہوگا

ہمارے ذرائع کے مطابق

وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی منہگا کرنےکامعاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل‏

کابینہ سےیوٹیلٹی اسٹورزپرگھی 30 روپے کلومنہگا کرنے کی منظوری دے چکی

کابینہ کی منظوری کے بعدگھی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری ہوگا

وزیراعظم پیکیج کےتحت یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی 170 روپے فی کلوہے

کابینہ کی منظوری کے بعد گھی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہوجائے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں