چیرمین جناب سہیل ضیا بٹ صاحب کا مہنگایی کے خلاف احتجاج

لاہور(محمد کامران) عام عوام پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں چیرمین جناب سہیل ضیا بٹ صاحب کے زیر قیادت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مرکزی قیادت اور پارٹی عہدیدران نے شرکت کی. پارٹی چیرمین جناب سہیل ضیا بٹ صاحب نے مہنگایی کے خلاف احتجاج کرتے ہوے کہا کہ مہنگایی نے عوام کی کمر توڑ دی ہیے اور قوت خرید ختم ہو کر رہ گئ ہیے لوگوں سے روز مرہ کے استعمال کی چیزیں بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ان کی پہنچ سے دور ہو چکیں ہیں. حکومت وقت مہنگایی کے علاوہ تمام شعباجات میں ناکام اور نااہل ثابت ہو چکئ ہیے اور وقت کا تقاضا ہیے کہ عام عوام پارٹی کے کارکن اپنی سیاسی سرگرمیوں کو تیز ترکریں اور اپنے حلقوں میں اپنی ذمہ داریوں کو نباہیں. اس پروقار تقریب میں ظفر غازی, نواز ایڈووکیٹ, محمد اصغر, ملک سہیل طارق,عاطف اور سینٹرل میڈیا ایڈوایزر عبدالوحیدایوبی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور چیرمین عام عوام پارٹی جناب سہیل ضیا بٹ صاحب کی حمایت کا اعلان کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں