کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور

لاہور، اتوار کے روز پتنگ بازی پر 85 مقدمات درج کئے گئے

لاہور، اقبالٹاﺅن ڈویژن میں 15، صدر ڈویژن 13 اور کینٹ ڈویژن میں 09 مقدمات درج،

لاہور، ماڈلٹاﺅن ڈویژن میں21، سٹی ڈویژن 22 جبکہ سول لائنز ڈویژن میں 15 مقدمات درج کئے گئے

رواں سال۔کے دوران. کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 1051 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، مجموعی طور پر 1091 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،

لاہور، ملزمان کے قبضہ سے 30 ہزار سے زائد پتنگیں اور 15 سوسے زائد چرخیاں برآمد ہوئیں،

لاہور، پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا گیا، غلام محمود ڈوگر

لاہور، پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے ڈرون کیمروں کی مدد بھی لی گئی، غلام محمود ڈوگر

لاہور، چھٹی کے روز چھتوں پر پولیس کی نفری لگائی گئی، سی سی پی او لاہور

لاہور، پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی کی ضرورت ہے، ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر

لاہور، آپ کی کٹی پتنگ کی ڈور، کسی کی زندگی کی ڈور کا خاتمہ کرسکتی ہے، سی سی پی او لاہور

شہری خونی کھیل کے خاتمے کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں، ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں