کی بد معاشیاں عروج پر LESCO

قصور . ایس ڈی او نثار احمد خان کی بد معاشیاں عروج پر

قصور. ایس ڈی او نثار احمد خان نے اپنے ہی عملہ کے حافظ علی کو تھپڑ مار دیا۔

قصور۔ زرائع کے مطابق ایس ڈی او اپنے ساتھ ایک عدد پسٹل بھی رکھتا ہے ۔

قصور۔ واپڈا عملہ کی ایس ڈی او کے خلاف احتجاج جاری۔

قصور۔ واپڈا عملہ کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او کے خلاف ایکشن لیا جائے اور عملہ کو انصاف دلایا جائے۔

قصور۔ احتجاج کے باعث دفتری نظام دھرم بھرم ہو کر رہ گیا اور سائلین خوار ہو کر رہ گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں