Train Accident


لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد اُلٹ گئیں،

پٹڑی سے اترنے کے بعد 5 بوگیاں تالاب میں جا گریں،

حادثے میں ایک خاتون مسافر جاں بحق، 5 مسافر زخمی

اُلٹنے والی بوگیوں میں متعدد مسافر پھنسے ہوئے ہیں،

ٹرین کو حادثہ روہڑی کے قریب دبر تھانے کے سامنے پیش آیا۔ امدادی کاروائیاں جاری

اب تک بوگیوں میں پھنسے 20 مسافروں کو نکال لیا گیا ہے، پولیس

اندھیرے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں