الیکشن کمیشن یوسف رضاء گیلانی کا نوٹفیکیشن روکے،وکیل تحریک انصاف

الیکشن کمیشن سماعت

الیکشن کمیشن یوسف رضاء گیلانی کا نوٹفیکیشن روکے،وکیل تحریک انصاف

علی حیدر گیلانی نے یوسف رضاء گیلانی کےلئے کرپٹ پریکٹسز کیں،وکیل تحریک انصاف

فراخدلی کا مظاہرہ کریں اور ویڈیو میں موجود لوگوں کو لائیں،الیکشن کمیشن ممبر پنجاب

ویڈیو میں موجود لوگوں کو فریق بنائیں، الیکشن کمیشن ممبر پنجاب

آپ بھی ان لوگوں کو بلا سکتے ہیں،وکیل تحریک انصاف

مریم نواز کی ویڈیو بھی الیکشن کمیشن میں نشر کی گئی

میڈیا ٹاک میں ٹکٹس کی آفر کی گئیں ،علی ظفر

مریم نواز نے ٹکٹس آفر کا پریس کانفرنس میں اعتراف کیا،علی ظفر

مریم نواز کی پریس کانفرنس کا کلپ چلایا گیا

آپ ایک چینل کا ویو دکھا رہے ہیں، الیکشن کمیشن ممبر پنجاب

چینل کا ویو نہیں پریس کانفرنس دکھائی،وکیل تحریک انصاف

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں