بریکنگ نیوز

حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کی سیٹ آفر کردی،

وفاقی وزیر پرویز خٹک اور جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا سے گفتگو

ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائے، پرویز خٹک

کیا آپکو ڈپٹی چیرمین کے عہدے کے لئے نامزد کردیا، صحافی کا سوال

مجھے ابھی تک پی ڈی ایم کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، مولانا عبدالغفور حیدری

صادق سنجرانی ہمارے چئیرمین ہیں اور ان سے ملاقات کرتے رہتے ہیں،عبدالغفور حیدری

میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ بارہ مارچ کے بعد چئیرمین کون ہوگا،صادق سنجرانی فلوقت ہمارے چئیرمین ہیں،عبدالغفور حیدری کی گفتگو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں