بلاول بھٹو اور مریم نواز دونوں مل کر جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ٹویٹ۔۔۔

بلاول بھٹو اور مریم نواز دونوں مل کر جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر جمہوریت کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز

پاریٹوں پر قابض ہونے والے اتنے اہل اور لائق ہوتے تو کارکن کے طور پر پارٹی میں آتے ۔ وفاقی وزیر

موروثی سیاست کرنے والے اپنے بچوں کو قوم پر مسلط کرنے کے در پے ہیں ، وفاقی وزیر

عوام ان کے نئے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔یہ چاہتے ہیں کہ لوٹ مار کا یہ کاروبار اسی طرح جاری رہے ۔ سینیٹر شبلی فراز

قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کرپشن کی اس فرنچائز کا خاتمہ کرنا ہے یا انہیں لوٹنے کا لائسنس دئیے رکھنا ہے ۔ وفاقی وزیر

محمد نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے۔ سینیٹر شبلی فراز

مولانا فضل الرحمان اپنے برخودار نور چشمی کو اپنی گدی کیلئے تیار کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اعظم عمران خان قوم کو لوٹنے اور موروثی سیاست کرنے والوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار بن گئے ہیں ۔ سینیٹر شبلی فراز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں