جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان: تحصیل سراروغہ کے علاقے مرغی بند میں بارودی مواد پھٹنے سے آٹھ سالہ ابوبکر زخمی ، ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستانذرائع

جنوبی وزیرستان : بارودی مواد پھٹنے کے باعث ابوبکر کے دونوں ہاتھ زخمی ہوئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستانذرائع

جنوبی وزیرستان : ابوبکر کو علاج کے لئے ٹانک روانہ کیا جارہا ہے ، ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں