سعودی عرب کی دو مساجد پر بمباری

سعودیہ عریبیہ
یمنی حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی دو مساجد کو میزائلوں سے نشانہ بنایا،
میزائلوں کو سعودی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے فضاء ہی میں تباہ کر دیا،
جبکہ سعودی فضائیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول ٹھکانوں پر بمباری کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں