عورت مارچ میں جامعہ حفضہ کی طرف سے ریلی

کل عورت مارچ میں جامعہ حفضہ کی طرف سے ریلی نکالی گئی جس کا کسی بھی میڈیا پر کوئی ذکر کہیں نہیں کیا گیا ہلاکہ جن کا عنوان ” باحیا نبی کی باحیا بیٹیاں” تھا۔ اگر ہم اتنے باحیا مرد ہو تو جو ہم international women’s Day پر اُن بےحیا عورتوں کو share کر سکتے ہیں۔ جو سڑک پر سرےعام ناچ رہیں ہیں تو ہم لوگوں کہ ذہن میں یہ بھی ڈال سکتے ہیں کہ یہ جسم اللّٰہ کی امانت ہے اور اس پر مرضی بھی اسی ذات کی ہے جس نے اس جسم کو بنایا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں