لاہور تھانہ کلچر بدلنا مشکل ہوگیا عوام کی آواز

سی سی پی او لاہور لاہور پولیس کی تربیت کرنے میں ناکام

لاہور تھانہ کلچر بدلنا مشکل ہوگیا عوام کی آواز کواعلی افسران تک پہنچانے والوں کو نیا نام دے دیا گیا

سٹی ٹریفک پولیس نے میڈیا کو دجال قرار دے دیا

لاہور راستہ نہیں دو گا میڈیا کے کیمرے دجال کی آنکھ ہیں

لاہور جس کو کہنا ہے کہ دو احتجاج میں کوریج کے لیے نہیں جانے دو گا

لاہور بھاگ جاو ادھر سے میں کھڑا ہوں اب کوئی بھی کہے گا نہیں بات مانوں گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں