مارخو کی جنگ ایک سے نہیں

مارخو کی جنگ ایک سے نہیں
نہ ایک قوم سے ہے
نہ ایک ملک سے ہے
مارخور کی جنگ اسلام مخالف قوتوں سے
مارخور کی جنگ پاکستان مخالف قوتوں سے
مارخور کی جنگ بیرونی دہشت گردوں سے
مارخور کی جنگ اندرونی دہشت گردوں سے
مارخور کی جنگ عوام دشمن قوتوں سے
مارخور کی جنگ سیاسی چوروں سے
الحمداللہ افواج پاکستان احسن طریقے سے
پاکستان اور پاکستانیوں کا حفاظت کر رہے ہیں
اپنے جانوں کا نظرانہ دیکر اس 🇵🇰وطن کے لئے….
الحمداللہ پاکستانیو! ہم خوش نصیب ہیں
ہمیں شہادت کا جذبہ رکھنے والا افواج ملا ہے
پاکستانیوں قدر کرو
پاکستانیو!!!! اپنے خاص دعاوں میں یاد کرو افواج پاکستان کو…..
جن کے بدولت ہم سکون اور آزاد زندگی گزار رہے ہیں
میرے اللہ میرے پاک🇵🇰وطن کی حفاظت کرنا
میرے اللہ میرے 🇵🇰وطن کے دفاعی اداروں کے جوانوں پر اپنا خاص کرم کرنا…
آمین ❣️
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی آئی ایس آئی دفاعی ادارے پائیندہ باد۔۔۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں