مردانہ کمزوری کے اسباب / وجوہات اور علاج

اسباب / وجوہات:
زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا 
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔ 

مردانہ کمزوری کی علامات:
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے 
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے 
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں

وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔

علاج

۔ سارے جسم پر بے فکر ہو کر تیل کی مالش کریں اور عضو تناسل کی سیسکائی کریں ۔ یہ عمل تقریبا 20 دن تک کرنا چاہیے ۔ اس سے مردانہ کمزوری کی بیماری ختم ہو جائی گا انشاءاللہ ۔
۔ تقریبا 15 دن تک بتاشے پر چار بوند برگد کا دودھ ڈال کر بتاشہ کھائیں ۔
۔ مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے آسان اور لاجواب نسخہ آم کی کونپلیں 5 گرام کی مقدار میں ِخشک کر کے دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے جنسی قوت میں بے پناہ اضافہ ہونے لگتا ہے ۔
۔ سیاہ موصلی 10 گرام کی مقدار میں لے کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس سے نامردی جاتی رہے گی ۔
۔ رات کو پانی میں 2 عدد چھوہارے اور 5 گرام کشمش بھگو دیں ۔ اور صبح کو پانی سے نکال کر دونوں میوے دودھ کے ساتھ کھائیں کچھ کے استعمال سے مردانہ کمزوری کی بیماری ختم ہو جائی گی انشاءاللہ ۔
۔ مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب آسان نسخہ روزانہ میٹھے آنار کے 100 گرام دانے دوپہر کے وقت کھائیں یہ مردانہ قوت بڑھاتا ہے ۔
۔ روزانہ 100گرام گاجر کا حلوہ کھانے سے جنسی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔
۔ تھوڑے سے سرس کے بیج لے کر خشک کر کے پیس لیں ۔ اس میں سے 3 گرام چورن صبح اور شام دودھ کے ساتھ لیں ۔
۔ مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے روزانہ تقریبا 20 دن چار یا پانچ لہسن کی کلیاں دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
۔ سفید پیاز کا رس، ادرک کا رس، شہد اور دیسی گھی ۔ ہر ایک کو 5 ، 5 گرام کی مقدار میں لے کر استعمال کریں ۔ تقریبا 45 دن تک اس دوا کو چاٹنے سے نامردی ، مردانہ کمزوری ِختم ہو جائی گی انشاءاللہ ۔
۔ مردانہ کمزوری کا علاج کا آسان نسخہ ایک چمچ پیاز کا رس اور 2 چمچ شہد ملا کر چاٹیں ۔
۔ اڑد کی دال کے تھوڑے سے لڈو بنالیں ۔ اس میں سے 2، 2 لڈو صبح اور شام کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں ۔
۔ 3 گرام تلسی کے بیج پیس کر گڑ کے ساتھ کھائیں یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں