مرغی مافیا کے خلاف جہاد

السلام علیکم
مرغی نہیں بلکہ پروٹین سے بھرپور مچھلی کا گوشت
پاکستان میں بسنے والے تمام با شعور دوستوں سے اپیل ہے کہ آج سے مرغی کا گوشت اگلے 30 دن کے لئے خریدنا بند کریں آج ملک کے مختلف حصوں میں 400 روپے سے لے کے 500 روپے تک مرغی کا ریٹ پہنچ گیا ہںے۔
جبکہ مچھلی 200 سے 300 کے درمیان عام دستیاب ہے
براہ کرم اگلے 30 دن کے لیے مرغی کی خریداری بند کریں اور مچھلی کا صحت مند پروٹین سے بھرپور گوشت کھائیں
تاکہ یہ جو مافیا بیٹھے ہوئے ہیں ان کے ہوش ٹھکانے آجائیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں