چئیرمین سینٹ الیکشن

اسلام آباد

چئیرمین سینٹ الیکشن

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد بلالیا،ذرائع

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج شام وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، ذرائع

ملاقات میں سینٹ الیکشن کے علاوہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی، ذرائع

ملاقات میں وزیر اعظم وزیر اعلی کو اہم ٹاسک دیں گے،ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں