چیف آف دی ایئر اسٹاف (سی اے ایس)

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، نے
سری لنکا ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقات
کی۔ائیر مارشل سوڈرشنا پیتھرانا ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر میں چیف آف دی ایئر اسٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں چیفس نے بہترین تعلقات کو مزید تقویت دینے کا عزم کیا۔ ۔

سیکرٹ فورس آف پاکستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں