ہم یہ فحاشی والی آزادی نہیں چاہتے

35سال سے میں ٹیکسی چلا رہی ہوں میرے6یتیم بچے ہیں جنکی میں سے ٹیکسی چلا کر شادیاں کی ہیں
35سال سے ٹیکسی چلا رہی ہوں یہ آزادی نہیں تو کیا ہے عورت ٹھیک ہو تو مرد کی جرت نہیں ہے عورت کو آنکھ اٹھا کر دیکھے
ان عورتوں کو جوتے مارو ہم یہ فحاشی والی آزادی نہیں چاہتے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں