اطلاعِ عام

آج بروز بدھ سول لائنز ڈویژن میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شالیمار میں 03 بجے تا شام 05 بجے تک کھلی کچہری منعقد ہو گی۔

شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری میں تشریف لائیں، ایس پی سول لائنز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں