اطلاعِ عام

آج بروز بدھ صدر ڈویژن میں کمیونٹی سنٹر مرغزار کالونی ہنجروال میں 03 بجے تا شام 05 بجے تک کھلی کچہری منعقد ہو گی۔

شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری میں تشریف لائیں، ایس پی صدر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں