اطلاعِ عام

آج بروز بدھ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں تھانہ اقبال ٹاؤن میں 03 بجے تا شام 05 بجے تک کھلی کچہری منعقد ہو گی۔

شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری میں تشریف لائیں، ایس پی اقبال ٹاؤن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں