الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ کی سماعت‏

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے اورمبینہ کرپشن وڈیواسکینڈل سے متعلق کیس‏

الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ کی سماعت‏

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ وکیل کے ساتھ کمیشن میں پیش‏

خدا کے نزدیک ناپسندیدہ فعل انصاف نا کرنا ہے، وکیل عالیہ حمزہ‏

آپ کے پاس کیا شواہد ہیں؟ الطاف ابراہیم قریشی‏

ہمارے پاس وڈیوز ہیں، وکیل عالیہ حمزہ‏

الیکشن کمیشن کیس سیشن جج کو بھجواسکتےہیں، ہمارے پاس یہ اختیار ہے، ارشاد قیصر‏

یہ وڈیوز گزشتہ روز بھی چلائی گئی تھیں، ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر‏

ہم نے گزشتہ روز آرڈر کیا تھا کہ دیگر افراد کو بھی درخواست میں شریک بنائیں،ارشاد قیصر‏

ہم نے گزشتہ روزکہا تھا کہ رشوت لینے اوردینے والا برابر ہیں،الطاف ابراہیم قریشی‏

ہمارا مطالبہ ہے کہ دونوں فریقین کو لائیں، الطاف ابراہیم قریشی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں