الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے بل پر بابر اعوان کے دستخط

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے بل پر بابر اعوان کے دستخط ہیں،محسن رانجھا

اس حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے، محسن رانجھا

بابر اعوان مشیر کی حثیت سے کسی رولز اینڈ بزنس پر دستخط نہیں کرسکتے، محسن رانجھا

وزیراعظم خود پارلیمانی امور کے وزیر انچارج ہیں، محسن رانجھا

ریاست کا مزاق نہ اڑایا جائے،محسن رانجھا

انیس سو تہتر کے آئین میں مشیر و معاون خصوصی کا ذکر ہی نہیں، محسن رانجھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں