ترکی

میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ
ترکی نے میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم “حصار او” کا کامیاب تجربہ کر
ایئر ڈیفنس سسٹم جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹرز، ڈرونز، کروز میزائل اور فضا سے زمین پر حملے کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے
سسٹم 25 کلومیٹر تک حملہ روکنے کی صلاحیت کا حامل ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں