رانا ثناءاللہ کی آمدن سے زائد اثاثے

رانا ثناءاللہ کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں درخواست ضمانت

رانا ثناءاللہ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو پیش

جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی

رانا ثناءاللہ کے وکیل اسلام آباد میں مصروف ہیں ۔ احسن بھون ایڈوکیٹ

لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناءاللہ کی عبوری ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے 22 مارچ تک رانا ثناءاللہ کی گرفتاری روک دی

عدالت نے 22 مارچ کو وکلا کے دلائل کے لیے طلب کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں