رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے

چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں

وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے

عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس لے لیا گیا پھر دوبارہ کل اسی کو پٹا پہنا دیا گیا

یہ خود کرپشن کرتے ہیں پھر کرپشن کا شور مچاتے ہیں

انکے یو ٹرن انتقام پوری قوم جان چکی ہے

عبداغفور حیدر نے حکومتی اگر کو مسترد کر دیا ہے

پی ڈی ایم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے

حکومت کے کہنے پر سینیٹرز کو پریشرئز کیا جا رہا ہے

اکثریتی ووٹ توڑنے کے لیے پریشر ڈالا جا رہا ہے جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں

حکومتی اداروں کی مداخلت کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں