سردار عثمان بزدار کاکینسر کے مریضوں کیلئے ادویات کی بندش کے معاملے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاکینسر کے مریضوں کیلئے ادویات کی بندش کے معاملے کا نوٹس
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کینسر کے مریضوں کے لئے ادویات جلد فراہم کرنے کا حکم
کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ فوری معاملہ حل کرے اورکینسر کے مریضوں کو ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔عثمان بزدار
آئندہ سے کینسر کے مریضوں کوادویات کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کا لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت
کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات کی باقاعدہ فراہمی میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس کل طلب
کینسر کے مریضوں کو ادویات فراہم کرنے کامعاملہ بھی ایجنڈے میں شامل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں