سردار عثمان بزدار

اپوزیشن نے اڑھائی برس میں ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو زک پہنچائی۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن کا منفی کردار کبھی بھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھا جائے گا – عثمان بزدار
حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس نہ کوئی حکمت عملی ہے اور نہ ہی انہوں نے عوام کیلئے کچھ کیا ہے – عثمان بزدار
ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کوہر موقع پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔عثمان بزدار
سیاست عوامی خدمت کا نام ہے،نا کہ لوٹ مار اورکرپشن کا۔عثمان بزدار
ماضی میں سیاست کو بینک بیلنس بڑھانے کیلئے استعمال کیا گیا۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سیاسی لوٹ مار کے کلچر کو دفن کیا ہے۔عثمان بزدار
پنجاب میں با اثر قبضہ مافیاکے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہے۔عثمان بزدار
اربوں روپے کی قیمتی اراضی کو واگزار کرایا گیا ہے۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان کا شفاف پاکستان حقیقت میں بدل رہاہے۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں