مقبوضہ کشمیر خطہ

مقبوضہ کشمیر خطہء جموں میں ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر میں
انڈین پولیس نے جہاز کی طرز پر بنا ہوا ایک غبارہ برآمد کیا ہے

غبارے پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بنا ہوا ہے

اور اسکے علاوہ اس پر پی آئی اے بھی لکھا ہوا ہے ۔

بھارتی پولیس نے غبارے کو اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں