ملک کو چلانا ہے تو آئین پڑھ لیں

محسن شاہنواز

ملک کو چلانا ہے تو آئین پڑھ لیں۔

خدارا پاکستان کا مذاق نہ بنایا جائے۔

نیب کو اپوزیشن کے خلاف سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کیا جا رہا۔

مشیر کے دستخط سے کوئی بھی دستاویز بھیجنا توہین عدالت ہے۔

حکومت نے الیکشن ایکٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ترمیم ڈال دی گئی ہے۔

یہ طے ہوا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا تجربہ کیا جائے گا۔

ابھی تک کوئی بھی تجربہ نہیں کیا گیا۔

مطالبہ ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں