وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی پر اعتماد کا اظہار کیا

‏سب اتحادی اور حکومت آپ کے ساتھ ہیں، پرامید ہوں آپ کامیاب ہوں گے، عمران خان

ڈپٹی چیئرمین کا نام بھی مشاورت سے فائنل کرلیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں