وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ختم‏

یوٹیلٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی، ذرائع وزارت خزانہ‏

ای سی سی نے 7 ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دےدی‏

ای سی سی نے 7 مختلف اداروں کیلئے تکنیکی گرانٹس کی منظوری بھی دےدی‏

یو این امن مشن میں تعینات عملے کیلئے 33 کروڑ کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری،ذرائع‏

طورخم سرحد کے ذریعے کپاس کی درآمد کی بھی مشروط اجازت دےدی گئی،ذرائع‏

ای سی سی نے کھاد کے دو پلانٹ اگلے 9 ماہ تک چلانے کی بھی منظوری دے دی،ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں