ٹریفک وارڈنز کی سینئر ٹریفک وارڈنزکے عہدہ پر ترقی

راولپنڈی

سی پی اودفتر راولپنڈی میں09ٹریفک وارڈنز کی سینئر ٹریفک وارڈنزکے عہدہ پر ترقی پانے کی تقریب۔

سی پی او راولپنڈی اورسی ٹی او راولپنڈی نے سینئر ٹریفک وارڈنز کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے۔ٹریفک پولیس

سینئر ٹریفک وارڈنز کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں شہزاد رحمان،زبیر علی،ملک آصف اقبال،عبدالوحید،ظہور اقبال، مدثر علی، شمس الرحمان، رحم نواز خان اور ابتسام عباس شامل ہیں۔ٹریفک پولیس

ترقی پانے والے تمام سینئر ٹریفک وارڈنز مبارک باد کے مستحق ہیں۔سی پی اوراولپنڈی احسن یونس

اب اپنی ڈیوٹی کوپہلے سے زیادہ ذمہ داری، بھرپور محنت اور جانفشانی کے ساتھ سر انجام دینا ہے ۔سی پی او احسن یونس

ڈیوٹی کو خلق خدا کی خدمت اور خوشنودی کے لیے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سر انجام دیں۔سی پی او راولپنڈی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں