پارلیمان میں قانون سازی غیر آئینی طریقے سے کی جا رہی

پارلیمان میں قانون سازی غیر آئینی طریقے سے کی جا رہی۔

آج پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں یہ نکتہ اٹھایا ہے۔

بابر اعوان جتنے بھی بل پیش کر رہے وہ غیر آئینی ہیں۔

بابر اعوان کے ذریعے الیکشن ایکٹ میں 90 کے قریب ترامیم لائی گیی ہیں۔

اس بل پر بابر اعوان کے دستخط ہیں۔

مشیر کے ذریعے کوئی بھی بل پیش نہیں کر سکتے۔

مشیر کے ذریعے قانون سازی توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں