یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنےاورمبینہ کرپشن وڈیواسکینڈل سےمتعلق کیس

مریم نے کہا کہ میرا ٹکٹ چلا، کہیں پیسا چلتا ہے، کہیں ٹکٹ چلتا ہے، وکیل عالیہ حمزہ‏

آڈیو وڈیو ٹیپ کی صداقت د یکھنی ہوتی ہے، ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر‏

یہ جمہوریت کا حسن ہے اس لیے ووٹ کو خفیہ رکھا گیا ہے، الطاف ابراہیم قریشی‏

اس حسن نے ہمیں اتنا تنگ کیا کہ آج ہم یہاں آرہے ہیں، وکیل عالیہ حمزہ‏

ہم کسی ایم این اے، ایم پی اے کو نہیں جانتے، الطاف ابراہیم قریشی‏

مرکزی مجرم وہ ہیں جو مستفید ہو رہے ہیں، الطاف ابراہیم قریشی‏

ہم چاہتے ہیں کہ آپ ان افراد کا بھی ہمیں بتادیں تاکہ ہم انہیں یہاں لائیں، الطاف ابراہیم‏

انہیں جوابدہ بنانے کا کہا تھا،ہم نے وڈیو کی ٹرانسکرپٹ بنائی ہے، وکیل علی ظفر‏

جمیل احمد خان اور فہیم خان وڈیو میں ہیں، وکیل علی ظفر‏

اس وڈیو میں علی حیدرگیلانی ہیں جو رشوت دے رہے ہیں، ملیکہ بخاری‏

جس شخص نے وڈیو بنائی اس کا حلف نامہ پیش کررہے ہیں، وکیل علی ظفر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں