‏لاہور پولیس آپریشن ونگ

‏لاہور پولیس آپریشن ونگ نے شہر میں گٹکا کی سپلائی کو ناکام بنا دیا. شیرا کوٹ پولیس نے بند روڈ ناکہ پر پک اپ کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی کو بھگا دیا، تعاقب کرنے پر پک اپ کو روک کر تلاشی لینے پر 08 تھیلے گٹکا برآمد، ڈرائیور ساتھی سمیت گرفتار، مقدمہ درج

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں