‏یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وقت پر الیکشن کمیشن کو وڈیو دی تھی ، کنول شوزب‏

اگلے دن الیکشن ہوا ، ہم امید کررہے تھے کہ کوئی تدارک کیا جائےگا، کنول شوزب‏

ہم نے22کروڑ عوام کا کیس الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیا،ملیکہ بخاری‏

ہم نے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے دلائل رکھے،ملیکہ بخاری‏

ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کریں گے، ملیکہ بخاری‏پاکستان کے عوام کا اعتماد چوری ہوا ہے،ملیکہ بخاری‏

ضمیر خریدنے کے لئے نوٹوں کی بوریاں کھول دی ہیں، فرخ حبیب‏

ویڈیو سامنے آگئی ہیں، بینفشری کا بیٹا سامنےآگیا ہے، فرخ حبیب‏

الیکشن کمیشن نے 3 بجے کا وقت دیا ہے،کنول شوزب‏ڈسکہ میں آپ نے دوبارہ الیکشن کا اعلان کردیا، فرخ حبیب‏

پارلیمان اور جمہوریت پر بننے سیاہ دھبے کو روکیں، فرخ حبیب‏

الیکشن کمیشن جھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ روکے، فرخ حبیب‏

آپ کی ذمے داری ہے ڈسکہ کے معیار کو قائم کریں، فرخ حبیب‏

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکیں، فرخ حبیب‏

الیکشن کمیشن چھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ روکے، فرخ حبیب

‏ان لوگوں نے روپیہ استعمال کرکے ایوان کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی، عالیہ حمزہ‏

بیرسٹر علی ظفر اور ملیکہ بخاری نے بھرپور دلائل دیے،کنول شوزب‏

نا اہل شخص کے بیٹے نے ضمیر کی منڈیاں لگائیں،عالیہ حمزہ‏

اعلیٰ ایوان کا الیکشن میں کرپشن کو نہیں روکا گیا،کنول شوزب‏

ہمارا مقصد پاکستان کی عوام کے جمہوریت کےلئے احساسات ہے،کنول شوزب‏

عدالت میں ویڈیو بھی چلائی گئی،کنول شوزب‏

کھلے عام ضمیروں کی منڈی لگی،کنول شوزب‏

جہاں ہماری پارٹی کا پیسانہیں چلا وہ سیٹ ہم نے جیتی،کنول شوزب‏

الیکشن ہوا اور ہماری جو امید تھی الیکشن کمیشن سے کہ ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی،کنول شوزب‏

مگر الیکشن میں ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوسکی،کنول شوزب‏

آج کے فیصلے کے بعد نئی تاریخ رقم ہوسکتی ہے،کنول شوزب‏

ہم ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے، عالیہ حمزہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں