اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت‏

سلام آباد:‏احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت‏

نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید اور استغاثہ کے گواہ عدالت میں پیش‏

ریفرنس کے شریک ملزم محمد عمیر کو دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہناکرعدالت پیش کیا گیا‏

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت میں کچھ دیرکا وقفہ کردیا‏

عدالت کا ملزم کے ایک ہاتھ سے ہتھکڑی کھولنے کا حکم‏

کیا ملزم بھاگنے کی کوشش کررہا تھا؟ جج احتساب عدالت محمد اعظم خان‏

وکلا کی ہڑتال کب تک رہے گی؟ کیسز متاثر ہورہے ہیں؟ جج اعظم خان‏

امید ہے کہ ہڑتال کا معاملہ 23مارچ تک حل ہوجائے گا، وکیل صفائی ارشد تبریز‏

ملزم عبدالغنی مجید کی آج عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست دائر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں