الیکشن کمیشن کو فوری طور پر عھد ے سے ہٹا یا جاۓ

الیکشن کمیشن کو فوری طور پر عھد ے سے ہٹا یا جاۓ
قوم حق رکھتی ہے اپنی بهتری کے لئے آواز بلند کرنے کی
جو قوم کی بهتری میں رکا وٹ بنے
اور نون لیگ کی نسلو ں کو امیر بنا نے میں مدد گار ثابت ہو
اسے کوئی حق نہیں کہ وه ملک سے تنخوا لے
جاؤ جس کو شوق ہے سیا سی جماعتو ں کے گھروں میں چلے جاؤ
کیوں ملک کے خزا نے پر بوجھ بنے ہووے هو
کھاتے ملک سے لیکر اور کام سیا سی پارٹی کا
کوئی بھی هو
کسی کے ذاتی مفادات پر کام کرنے والے کو
عھدے سے ہٹا یا جاۓ
کیوں کہ ایسا وركر سرکاری عھدے کا اہل نہیں ہوتا
نسلی غلام بننے کا اتنا ہی شوق ہے تو جاتی عمرہ
جھاڑو کا ٹھیکہ لے لو ملک کا جھاڑو کیوں لگا رہے هو
وہ بھی کرسی پر بیٹھ کر
تو اتنا بھی نہیں پتہ کہ جھاڑو کرسی پر بیٹھ کر نہیں لگایا جاتا
کرسی سے نیچے اتر کر لگا یا جاتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں