انوسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن کی کارروائی۔

بلالی نقب زن گینگ کے 2ملزمان گرفتار۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ بلال عرف بلالی اورساتھی عمرگرفتار، ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان کے قبضہ سے21 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز،نقدی،دیگر قیمی اشیاء برآمد، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

ملزمان بند دوکانوں کے لاک توڑ کر قیمتی موبائل اورسامان چوری کر لیتے تھے،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

انچارج انویسٹی گیشن نولکھا جواد خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال خان کی طرف سے گینگ کی گرفتاری پر نولکھا پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں